قائد عوام انٹرنیشنل ایوارد برائے جمہوریت

پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے حوالے سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی خدمات کے اعتراف میں انہیںقائدعوام انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازاگیا۔ مبلغ 20,00,000/-(بیس لاکھ روپے) بطور انعامی رقم دی گئی ۔

Comments are closed