قائداعظم انٹرنیشنل ایوارڈ برائے لٹریچر

اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے سویڈن کے ممتاز اہل قلم کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں قائداعظم انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مبلغ 20,00,000/-(بیس لاکھ روپے) بطور انعامی رقم دی گئی ۔

Comments are closed