مطبوعات

اکادمی ادبیات پاکستان ادب کے فروغ کے لیے مختلف کتب اور رسائل شائع کرتی ہے۔ مختلف ادبی موضوعات پر اکادمی ادبیات پاکستان کی دو سو زائد کتب شائع ہو چکی ہیں ۔
اکادمی ادبیات کی اشاعتی سرگرمیوں درج ذیل شعبوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
1- ادبی تحقیقی منصوبے
2- پاکستانی ادب کے تراجم
3- غیر ملکی ادب کے تراجم
4- پاکستانی ادب کی تاریخ
5- پاکستانی صوفی شعراکے بین السانی اور بین الاقوامی زبانوں میں تراجم
6- بچوں کا ادب
7- پاکستانی زبانوں میں نظم و نثر کا انتخاب
8- معمار ان و مشاہیرادب کے بارے میں معلوماتی اور تعارفی کتابیں
9- پاکستانی زبانوں کے ادب کی کتابیات
10- متفرق موضوعات پر کتابیں

ادبیات    پاکستانی لٹریچر    خبرنامہ اکادمی    پاکستانی ادب کے معمار

Comments are closed