مختلف علمی وادبی اداروں کی مالی معاونت

اکادمی ادبیات پاکستان گذشتہ کئی برس سے کتابوں کی اشاعت اور دیگر ادبی سرگرمیوں کے لیے مختلف علمی وادبی اداروں کو مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔مالی سال16- 2015 کے دوران اس مد میں 540000/-(چون لاکھ روپے) سے زائد مالی معاونت فراہم کی گئی۔

Comments are closed